• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کا صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی مانیٹرنگ اور فوری رسپانس میکنزم کا جائزہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب کے تمام اضلاع میں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں اور اعزاداروں کو ایمرجنسی کور فراہم کرنے کے لیے ریسکیو 1122 کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تمام اضلاع کے کنٹرول رومز اور ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز لاہور میں قائم صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی مانیٹرنگ اور فوری رسپانس میکنزم کا بھی جائزہ لیا۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری ایمرجنسی سروسزنے ریسکیو ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں کیا۔؎
لاہور سے مزید