• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج اورکل بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئےسینئر افسران کو ذمے داریاں سونپ دیں ، چیف ایگزیکٹو لیسکو

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل اور محفوظ فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی خصوصی ہدایت پرجنرل مینجر آپریشنز لیسکو اعجاز بھٹی نے خصوصی شیڈول جاری کیا ہے جس کے تحت چیف انجینئر آپریشنز ندیم ملک کو تمام تر آپریشنز کی مرکزی نگرانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے.۔
لاہور سے مزید