• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول سروسز اکیڈمی کےزیرتربیت افسران کا سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سول سروسز اکیڈمی میں زیرتربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا ۔ وفد میں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے 55 افسران اور2فیکلٹی ممبران شریک تھے ۔ایم ڈی سیف سٹی محمد احسن یونس نے سیف سٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید