لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 29 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔