• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ،قصور کی گرین بیلٹ کی بحالی کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت 11 جولائی تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ،قصور کی گرین بیلٹ کی بحالی کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی ،درخواست گزار کے وکیل مصروفیت کے باعث پیش نہ ہوئے۔
لاہور سے مزید