لاہور(نمائندہ خصوصی) جے یوآئی کے راہنماء مولانا محمد امجد خان نے نے کہا ہے کہ اتحاد محبت اور یگانگت کا پیغام اہل بیتؓ عظام اور صحابہ کرام ؓنے دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جامعہ رحمانیہ کے ناظم اعلی اور جے یوآئی کے راہنماء مولانا محمد امجد خان نے جامع مسجد رحمانیہ میں جمعہ کے اجتماع اور وفود سے خطاب اور گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔