• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6لاکھ روپے ڈکیتی کا ڈراپ سین کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ مغلپورہ کی حدود میں گن پوائنٹ پر 6لاکھ روپے ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، 15پر کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 6لاکھ روپے کی رقم خرد برد کرنے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچایا۔
لاہور سے مزید