• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایم اے پنجاب ،واسا ،ریسکیو سمیت تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں،ریلیف کمشنر

لاہور (نیوزرپورٹر،خصو صی رپورٹر)ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ ڈی ایم اے پنجاب ،واسا ،ریسکیو سمیت تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔ عاشورہ کے موقع پر پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے تمام متعلقہ ادارے پیشگی انتظامات مکمل کریں۔
لاہور سے مزید