پشاور(لیڈی رپورٹر) قومی وطن پارٹی حلقہPK-62کے جنرل سیکرٹری تاج محمد خان نے باجوڑ بم دھماکہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 5 افراد کی شہادت پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کا قیام اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔