• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف خیبر کا تاریخی سنگِ میل،شیئرز میں بلند ترین اضافہ

پشاور (جنگ نیوز) شیئرز 19.83 روپے کی بلند ترین سطح پربینک آف خیبر کے شیئرز کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو 19.83روپے(52 ہفتوں کی رینج) کی گزشتہ تین سالوں کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ نمایاں اضافہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مضبوط مارکیٹ کارکردگی کی عکاسی کرتا ہے۔ گزشتہ ایک سال میں 57.76 فیصد اضافہ اور رواں سال میں اب تک 21.87 فیصد کا اضافہ بینک آف خیبر کے مسلسل استحکام اور روشن مستقبل کا ثبوت ہے۔
پشاور سے مزید