پشاور( لیڈی رپورٹر )پسکو مردان 1ڈویژن کے ایک اور جانباز سپوت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روزاپنے خالق حقیقی سے جاملے واضح رہے کہ18جون 2025کو مردان1ڈویژن پسکو کے لائن مین ابراہیم شاہ فرائض منصبی کے دوران بجلی کے المناک حادثے کا شکار ہو کر نجی اسپتال پشاور زیر علاج تھا۔