• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سوروپے کی نسوارچوری پر ایف آئی آردرج کرلی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تین سوروپے کی نسوار چوری پر ایف آئی آردرج کرلی گئی، تھانہ ریس کورس نے 15پر متاثرہ شخص کی کال موصول ہونے پراے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آرکے مطابق ایک موبائل نمبر سے کال کرکے بتایاگیاکہ ڈھوک بنارس میں اس کی 10 نسواریں چوری ہو گئی ہیں جن کی مالیت 300روپے ہے ۔
اسلام آباد سے مزید