• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ میں سوار ہونے والی خاتون کے گلے سے طلائی لاکٹ اتارلیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)رکشہ میں سوار ہونے والی خاتون کے گلے سے طلائی لاکٹ اتارلیاگیا، تھانہ نیوٹاؤن کو رضا محمد نے بتایا کہ میری بیوی خریداری کی غرض سے اپنی ایک رشتہ دار خاتون کے ہمراہ رکشہ میں بیٹھ کر گھر آنے لگی جس میں 2خواتین پہلے سے بیٹھی تھیں جو کہ رکشہ ڈرائیور رکشہ غلط راستہ پر لے گیا اوراس دوران ایک خاتون نے میری بیوی کا گلا دبانا شروع کر دیا دوسری عورت نے کہا یہ پاگل ہے،میری بیوی نے شور کیا تو رکشہ ڈرائیور میری بیوی اور اس کی رشتہ دارکو اتار کر ان عورتوں کے ساتھ فرار ہو گیا پڑتال کر نے پر معلوم ہوا کہ میری بیوی کا سونے کا لاکٹ غائب ہے۔
اسلام آباد سے مزید