• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس کا ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے ویژن اور خصوصی احکامات کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقراررکھنے اور قوانین کی خلاف ورزی کے فوری سدباب کو یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید