راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)امیدوارکی جگہ پیپر حل کرنے والا ملزم پکڑاگیا، تھانہ نیوٹاؤن کو محمد نفیس نے بتایاکہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج راولپنڈی میں بطور سپر نٹنڈنٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہاہوں جہاں طالب علم ذیشان کی جگہ محمد سلیم پیپردے رہا تھا،جس کو قابو کرلیاگیا۔