• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین شہریت رکھنے والے پاکستانی کولوٹ لیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کینیڈین شہریت رکھنے والے پاکستانی کولوٹ لیاگیا،تھانہ کینٹ کو واجد علی برلاس نے بتایاکہ صدر میں مال پلازہ سے ایک ہزار سات سوپچاس کینیڈین ڈالرز پاکستانی کرنسی میں تبدیل کراکےباہر نکلا ،جہاں ایک شخص نے اپنی رقم گم ہونے بہانہ بناکراسے باتوں میں لگالیا اور قریب ہی واقع حیدر روڈ پر مذکورہ شخص اور اس کے دو دیگر ساتھی اس کابیگ چھین کرفرارہوگئے ،بیگ میں تین لاکھ 64 ہزار روپے ، موبائل فون، کریڈٹ کارڈ اور کینیڈاکا ڈرائیونگ لائسنس تھا۔
اسلام آباد سے مزید