• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے،10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ما ر گلہ، تھانہ رمنا، تھا نہ نو ن، تھا نہ شمس کا لو نی، تھا نہ کھنہ اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس ٹیموں نے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1726گرام ہیروئن، 603گر ام آئس ، 30بو تلیں شراب اور مختلف بو ر کے 08پستول معہ ایمونیشن برآمد کر لیے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید