• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق،دوسراشدیدزخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثہ میں ایک موٹرسائیکل سوارجاں بحق اور دوسراشدیدزخمی ہوگیا،تھانہ چونترہ کے علاقہ چکری روڈ پرنجی سوسائٹی  کے مین گیٹ کے سامنے مہران کارکی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوار محمد معروف جاں بحق اور اس کاچچا زادفیاض شدید زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق حادثے کامرتکب ڈرائیوراپنی گاڑی موقع پر چھوڑ کرفرارہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید