• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

مظفرآباد (صباح نیوز)وادی نیلم چلہانہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری۔ حادثے میں5خواتین سمیت6افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی وادی نیلم سے مظفرآباد کی جانب آرہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وادی نیلم کے داخلی مقام چلہانہ میں ایک مسافر کار دریائے نیلم میں گر گئی ، کار میں 5خواتین اور بچے سمیت 7افراد سوار تھے۔
اہم خبریں سے مزید