کراچی ( نیوزڈیسک)ایران کے سابق بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے جلا وطن بیٹے اور خود ساختہ ولی عہد رضا پہلوی اسرائیل کی کھلی حمایت کے بعد ایرانی عوام، حتیٰ کہ حکومت مخالف حلقوں میں بھی اپنی مقبولیت کھو بیٹھے ہیں۔ ایرانیوں کی شہادت پر خاموشی، جمہوری دعوے مشکوک ، عوام حکومت کیساتھ کھڑے ہو گئے۔