• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت بنگلہ دیش کے اسمگلر غریب افراد سے گردے چھیننے لگے

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارت بنگلہ دیش کے اسمگلر غریب افراد سے گردے چھیننے لگے۔بنگلہ دیش کے ضلع کالی اپازِلا کا بائگونی گاؤں اب "ایک گردے کا گاؤں" کہلاتا ہے، کیونکہ یہاں کے درجنوں افراد نے شدید غربت کے باعث اپنے گردے بیچ دئیے۔خبر کا مرکزی کردار صفیرالدین ہے، جس نے 2024میں بھارت میں3.5لاکھ ٹکا (تقریباً 8لاکھ20ہزارروپے) کے بدلے گردہ فروخت کیا تاکہ اپنے بچوں کیلئے گھر بنا سکے۔تاہم وہ رقم ختم ہو گئی، گھر ادھورا ہے۔
اہم خبریں سے مزید