• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام، امن اومان کی صورتحال وزارت داخلہ میں مرکزی کنٹرول روم قائم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں امن اومان کی صورتحال کی نگرانی کے لیےاہم اقدام اٹھایا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ۔کنٹرول روم تھریٹ الرٹ فوری طور پر اسٹک ہولڈرز کو بھیجے گا۔کنٹرول روم خصوصی رپورٹس اور حادثات کی رپورٹس متعلقہ اداروں کو بھجوائےگا۔کنٹرول روم صوبائی ہوم ڈپارٹمنٹس کے ساتھ رابطےمیں رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید