لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے میں کھلی کچہری کے دوران مختلف یونین کونسلز کے عمائدین اور عوام کے مسائل سنے،حلقے کی خواتین نے مسائل بارے درخواستیں بھی جمع کروائیں، اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ روزمرہ عوامی مسائل کا بروقت سدّباب ہماری اولین ذمہ داری ہے ۔