• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اوقاف کا دربار حضرت بابا فرید الدین ؒ کا دورہ، بہشتی دروازے کی قفل کشائی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے بہشتی دروازے کی قفل کشائی کی رسومات ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق زائرین کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایاگیا۔عرس تقریبات میں 15 لاکھ زائرین نے حاضری دی ۔
لاہور سے مزید