ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر بیرون ملک سے آنے والی مختلف فلائٹس میں سوار دو افراد شاہ نواز اور اسر بٹ کو دوران کلیئرنس گرفتار کرلیا گرفتار افراد کے بارے میں بتایا گیا کہ شاہ نواز نے غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کی ہوئی تھی اور اسر بٹ کو منشیات کے ھوالے سے ڈی پورٹ کیا گیا جن کو ملتان ایئر پورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔