• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)گیلانی فلائی اوور کے نیچے نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور پوچھ گچھ کی گئی تو نامعلوم جس کی شناخت محمد اسلم کے نام سے ہوئی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا ۔
ملتان سے مزید