• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن نے شہر بھر میں سبیلیں لگا دیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان انتظامیہ نے شہر بھر میں عزاداروں کو گرمی سے بچانے کیلئے سبیلیں لگا دی ہیں ، اس ضمن میں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان نے سبیل پر ملازمین کی ڈیوٹی روسٹر بھی جاری کردیا ہے۔
ملتان سے مزید