• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈا بس کی ٹکر سے نوجوان زخمی، ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ نیوملتان کے علاقے ویڈا بس کی ٹکر سے نوجوان زخمی نشتر ہسپتال منتقل بس ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار،بس  بسمہ اللہ چوک کے قریب سامنے سے آنے والی موٹرسائیکلسے ٹکراگئی ،لوگوں کا ہجوم جمع ہونے پر  ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی جس کی شناخت زین اسرار کے نام سے ہوئی کے بیان بعد  کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید