• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسینؓ کی شہادت عالم اسلام کاعظیم سانحہ ہے،یونس جوئیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نواسئہ رسول حضرت امام حسین کی شہادت عالم اسلام کاعظیم سانحہ ہے آپ نے حق وصدا قت کے لیے اپنے اہل وعیال اوراحباب کے ساتھ میدان کربلاءمیں جو جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری کا ئنات میں اس کی نظیر ملنانا ممکن ہے،ان خیالات کا اظہار سالانہ نیاز امام حسینؓ تنظیم مشن زینب ؓ یونس جوئیہ نے محرم الحرام میں محلہ ٹبی شیر خان مکان یونس جوئیہ محمدی محلہ میں لنگر کےوسیع انتظام میں شرکاءسے خطاب میں کیا ۔
ملتان سے مزید