• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کیس میں گرفتار غیر ملکی باشندے کیخلاف سماعت 23جولائی تک ملتوی

ملتان(سٹاف رپورٹر) منشیات کے مقدمہ میں گرفتار غیر ملکی باشندہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی کوٹ میں پیش کیس کی سنوائی کیلئے پیشی مل گئی ۔اینٹی نارکوٹکس کی جانب سے غیر ملکی باشندہ انگولا کا رہائشی ڈومنگاس ٹاٹا کو منشیات سمیت گرفتار کیا تھا فاضل جج نے کیس کی مزید سنوائی کیلئے اگلی پیشی 23 جولائی تک دے دی۔
ملتان سے مزید