• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(جنگ نیوز) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے ورسک گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی9 اور10 جولائی صبح6بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کوچیان 1،2، متھرہ 1،2، صفدر آباد، شاہی بالا، سوات سکائوٹ، شاگئی انڈسٹری، حاجی زئی ، ڈھیری کنڈی، نیو بائیفرکیٹیڈاور سفید سنگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -بنوں گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی5،7،9 اور12 جولائی صبح6بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے اسمعیل خانی، شہباز اضمت خیل، غوری والا، سکارپ، اسمعیل خیل، بکا خیل1،2، نورار3، کاکی، کوٹ پوشا، ناصر خیل، نورنگ سٹی، ماما خیل، نرشیر خان اور نورنگ 1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ۔
پشاور سے مزید