• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکالر محمد شاہداقبال نےپاکستان سٹڈیز میں ایم فل کرلی

پشاور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے سکالر محمد شاہد اقبال نے پاکستان میں انتخابی سیاست پر ڈاکٹر فرمان اللہ کی زیر نگرانی ایم فل کی تحقیق مکمل کرکے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر شہباز خان خٹک کی زیرصدارت امتحانی نشست میں اپنے مقالے کا کامیاب دفاع کیا جس پر انہیں ایک فل ڈگری کا حقدار قرار دیا گیا۔ ان کے بیرونی ممتحن ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر محمد رضوان تھے۔
پشاور سے مزید