• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیسکواسسٹنٹ لائن مین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پشاور (کرائم رپورٹر) گزشتہ رات پیسکو کے اسسٹنٹ لائن ذیشان کو کسی نا معلوم افراد نے اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا جب وہ جاویدآباد کے علاقے میں ایک ٹرانسفارمر مرمت کر رہا تھا، مقتول کو فوری قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن اس کی راستے میں ہی موت ہو گئی، پیسکو انتظامیہ کیجانب سے قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانے میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے ۔
پشاور سے مزید