• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی اسلام آباد کا محر م الحر ام کے جلوسوں کے مجوزہ روٹس کا دورہ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلا م آباد محمد جواد طارق نے محرم الحرام کے حوالے سے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں اما م بارگاہوں اور محر م الحر ام کے جلوسوں کے مجوزہ روٹس کا دورہ کیا،اس موقع پر ان کے ہمراہ سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان،زونل ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بھی موجود تھے، ڈی آئی جی اسلام آبادنے جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید