• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فضائیہ کے 2 اہلکار جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارشوں کے دوران بھیم تال جھیل میں نہانے کے دوران پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔اہل خانہ نے واقعہ پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ریسکیوآپریشن تاخیر سے شروع کیاگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارشوں کے دوران بھیم تال جھیل میں نہانے کے دوران پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ جھیل سے دونوں لاشیں نکال لی گئیں جن کی شناخت 22سالہ پرنس یادو اور 23 سالہ ساہل کمار کے ناموں سے ہوئی۔

دنیا بھر سے سے مزید