• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی حکم پرگیس کمپنی کے باؤزر اور ڈرائیور کو چھوڑ دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکو پیٹرولیم گیس کمپنی( پی پی جی ایل) کے باؤزر اور ڈرائیور ذوالقرنین حیدر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ میاں مقصود انجم نے ریلیز کرنے کا حکم دیا کیونکہ ان کے پاس وزارت پیٹرولیم و انرجی کا جاری کردہ لائسنس اور ایکسپلوسیو ایکٹ کے تحت گیس ری فلنگ کرنے کابھی اجازت نامہ ہے۔
ملتان سے مزید