• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹوں کے بھٹے کی پرانی دیوار گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) متی تل روڈ پر اینٹوں کے بھٹے کی پرانی دیوار گرنےسے دو مزدور ملبے تلے دب گئے،ریسکیو سٹاف نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ملبے تلے دبنے سے 26 سالہ فرحان ولد خان محمد کا بازو ٹوٹ گیا جبکہ 23 سالہ ناصر خان ولد فتح شیر کی پیشانی پر خراشیں آئیں، دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید