ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے ملتان ذوالفقار علی شیخ کی ہدایت پر ریلوے سٹیشن ملتان اور خانیوال میں صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز بھی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی اور ریلوے ملازمین نے سٹیشن کے پلیٹ فارم سمیت ویٹنگ ایریاز،واش روم اور سٹیشن کےاندرونی اور بیرونی حصہ کو مکمل صاف کیا۔