• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں طفیل قر یشی مسلم لیگ(ن) یو تھ آر گنائزیشن کے ڈویژنل صدر مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نیوتھ ونگ پاکستان کے مرکز ی صدرطا ہر خا ن لو دھی نے میاں محمد طفیل قر یشی ہا شمی کو پاکستان مسلم لیگ(ن) یو تھ آر گنا ئزیشن پاکستان کا ڈویژنل صدر مقرر کر دیااور نو ٹیفکیشن بھی جاری کردیا اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) یو تھ آر گنائزیشن کی ڈویژنل سطح پر تنظیم سازی کریں اس سلسلے میں میا ں محمد طفیل قریشی ہا شمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی ہدایت کے مطابق مسلم لیگ (ن) یو تھ آر گنا ئزیشن کی ڈویژنل سطح پر تنظیم سازی کے لیے تمام تر صلاحیت بروئے کار لائیں گے۔
ملتان سے مزید