• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو منشیات فروش گرفتار، دو کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ حرم گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں سے ہیروئن برآمد کر لی، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حرم گیٹ نے ملزم محمد کامران عرف کامی سے 1200 گرام اور ملزم عبداللہ نعیم سے 1060 گرام ہیروئن برآمد کرلی،ملزمان کو تھانہ حرم گیٹ کے علاقوں سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔
ملتان سے مزید