• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلاد النبیؐ کے سلسلے میں نوری میلاد ریلی کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)متحدہ میلاد کونسل میں شامل تنظیم بزم نوری کے زیراہتمام جشن میلاد النبیؐ کے سلسلے میں نوری میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیاجس کی قیادت متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین خواجہ پیر شفیق اللہ صدیقی البدری،سیکرٹری جنرل راؤ محمد عارف رضوی،بانی رکن الدین حامدی،علامہ پیر مختار سواگ،پیر افضل فرید چشتی،محبوب علی خان قادری اوردیگر نے کی، میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ پیر شفیق اللہ البدری اورعلامہ مختار سواگ نے کہا کہ تاجدارِ کائنات ؐنے پوری انسانیت کو کامل ضابطہ حیات عطا فرمایا،جس پر عمل پیرا ہوکر انسانیت کی معراج کو پایا جاسکتا ہے۔
ملتان سے مزید