• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محافظ سکواڈ ٹیم کی الپہ کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ،کار ڈرائیور سے پسٹل ، گولیاں برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر)انچارج محافظ سکواڈ سب انسپکٹر مہر شاہد نواز ہراج کی سربراہی میں محافظ سکواڈ ٹیم 9 نے الپہ کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو روکا۔تلاشی کے دوران ڈرائیور کے قبضے سے 30 بور پسٹل معہ 07 زندہ روند برآمد ہوئے۔گرفتار ملزم کو موقع پر تھانہ الپہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا،تھانہ الپہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ملتان سے مزید