• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب نے پنجاب بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دےدیا ، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انو رنے شاہدرہ میں کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دیگر کے زخمی ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک خلاف ورزیوں پر برہمی کا اظہارکیا ، انھوں نے کہا کہ حادثات کا موجب بننے والے بغیر لائسنس اور کم عمر ڈرائیوروں کو ہرگز سڑکوں پر نہ آنے دیں۔
اسلام آباد سے مزید