• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی کی ہے،تحفظ فراہم کیاجائے، محمد اشرف

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جیکب آباد کے رہائشی محمد اشرف نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے پسند کی شادی کی ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے یہ بات انہوں نے پیر کو کوئٹہ پریس کلب میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی مرضی سے پسند کی شادی کی ہے حکومت اور انتظامیہ ہمیں تحفظ فراہم کرے انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمارے گھر والوں کی طرف سے نقصان کاخطرہ ہے۔
کوئٹہ سے مزید