• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علمائے پاکستان نورانی کے تحت سلام یا حسین ؓسیمینار منعقد

ملتان(سٹاف رپورٹر )جمعیت علمائے پاکستان نورانی کے محمد ایوب مغل کی میزبانی میں سلام یا حسینؓ سیمینار کا انعقاد ہوا، حافظ محمد اسلم ، مفتی محمد عثمان پسروری، پیر میاں آفتاب جیلانی،سلطان محمود، ملک مفتی محمد شریف سعیدی،ملک اکمل وینس‘ پروفیسر محمد سلیم اشرف قادری، علامہ خالد محمود فاروقی،ملک محمد رفیق، بابو نفیس انصاری،الحا ج محمد اشرف قریشی، ملک عمران یوسف، حافظ محمد ظفر قریشی،سرفراز گیلانی،قاری ہدایت اللہ رحمانی، عبدالرحمن،مغل محمد یعقوب،مغل شیخ عتیق، محمد اشفاق سعیدی،قاری شیر زمان، اور دیگر نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید