کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئٹزرلینڈ کی بیلنڈا بینسک نے بدھ کو روسی حریف سیڈ میرا اینڈریوا کو شکست دے کر ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ،سابق اولمپک چیمپئن بچے کی پیدائش کے صرف ایک سال بعد آل انگلینڈ کلب میں کھیل سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔