• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خصوصی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں "لیاری متاثرین سیل" قائم کر دیا گیا ہے، یہ سیل لیاری میں گرنے والی اور خالی ہونے والی عمارتوں سے متاثرہ خاندانوں کی فوری معاونت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے کام کرے گا اور متعلقہ حکومتی اداروں سے رابطہ کرکے متاثرہ خاندانو ں کی مدد اور ان کی شکایات ان تک پہچائے گا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید