• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن، ٹریفک پولیس نے شہری سے لوٹ مار کرنیوالے ایک ڈاکو کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن نے شہری سے لوٹ مار میں ملوث ایک ڈاکو کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی، اس دوران ڈیوٹی پر تعینات اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو شہریار کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دیگر 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید