کراچی(پ ر) محنت کشوں کو درپیش مسائل اور لیبر کوڈ 2024کے حوالے سے ٹریڈ یونینز اور سول سوسائٹی نمائندگان کا مشترکہ اجلاس ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی زیرصدارت پریس کلب میں منعقد ہوا،اجلاس سے پیپلز لیبر بیوروسندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی،مزدور رہنما ناصر عزیز منصور اور لیاقت علی ساہی نے خطاب کیا۔