• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکرا گوٹھ، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) نے مبینہ طور پر ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد واردتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کرلیا ،تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سےچکرا گوٹھ کو رنگی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی گئی کارروائی کے دوران مبینہ طور پرڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم عادل کریم اللہ کوگرفتار کرلیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید